ایکسیسبلٹی سینٹر

سب کے لیے تخلیقی صلاحیتوں، ایکسیسبلٹی اور انسپریشن کو منسلک کرنا۔

ایکسیسبلٹی اسٹیٹمنٹ

‏Spotify پر، ہم انسانی تخلیقیت کا جشن مناتے ہیں اور کوشش کرتے ہیں کہ ہمارا پلیٹ فارم لاکھوں آرٹسٹس اور اربوں سننے والے سمیت سبھی کے لیے قابل استعمال رہے۔ ایکسیسبلٹی کا وسیع تجربہ رکھنے والے ماہرین سے سیکھ کر اور انہیں بھرتی کر کے، ہم اپنی ہر پروڈکٹ سے ہونے والے ہر تعامل کو جامع بنانے کیلئے کام کرتے ہیں۔ مل کر، ہمارا مقصد ہر کسی کو تخلیق کرنے، دریافت کرنے اور متاثر ہونے کیلئے بااختیار بنانا ہے۔

‏Spotify کا عزم