اسٹوڈنٹس کو 1 ماہ کیلئے Premium مفت ملتا ہے

اس کے بعد صرف Rs 175.00/ماہ۔ کسی بھی وقت منسوخ کریں۔

آفر ہائر ایجوکیشن کے ایک مستند ادارے میں انرول کیے گئے اسٹوڈنٹس کیلئے مخصوص ہے۔ ان صارفین کیلئے دستیاب نہیں ہے جو پہلے ہی Premium آزما چکے ہیں۔ ‏Spotify اسٹوڈنٹ ڈسکاؤنٹ کی شرائط و ضوابط سے مشروط ہے۔

اپنی اسٹڈی کو ساؤنڈ ٹریک کریں

  • اشتہارات کے بغیر موسیقی سننا

    شام ڈھلنے تک پڑھیں۔ صبح تک رقص کریں۔

  • آف لائن سنیں

    چاہے آپ جہاں بھی ہو، اب ڈیٹا کی پرواہ کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

  • ہر لمحے کیلئے موسیقی

    لاکھوں گانے، زبردست پلے لسٹس۔

  • کانوں کی لئے فرحت بخش

    Premium میں ہر گانے کے آڈیو کا معیار مزید بہتر ہے۔

سوالات ہیں؟

ہمارے پاس جوابات ہیں

  • کیا میں اس پلان کیلئے اہل ہوں؟

    جی ہاں، اگر آپ اعلی تعلیم کے کسی مصدقہ ادارے میں داخل ہیں جو آفر کے لیے اہل ہے اور آپ کی عمر 18 سال سے زیادہ ہے۔ آپ 4 سال تک کیلئے Premium اسٹوڈنٹ حاصل کر سکتے ہیں۔

  • آپ میرے اسٹوڈنٹ کا اسٹیٹس کیسے تصدیق کرتے ہیں؟

    ہم SheerID نامی ایک تیسری فریق سروس کے ذریعے آپ کے اسٹوڈنٹ کا اسٹیٹس اور آپ کے ادارے کی اہلیت کی توثیق کرتے ہیں۔ مزید جانیں۔

  • میری گریجویشن مکمل ہونے یا اسکول چھوڑنے کے بعد میرے اکاؤنٹ کا کیا ہوگا؟

    جب تک Premium اسٹوڈنٹ دستیاب ہے آپ کے سبسکرائب کرنے کی تاریخ یا آخری بار توثیق کرنے کے بعد سے 12 ماہ تک آپ کو رسائی حاصل رہے گی۔ اگر اس مدت کے اختتام پر آپ اسٹوڈنٹ نہ رہے تو آپ Premium اسٹوڈنٹ کیلئے مزید اہل نہیں رہیں گے۔ اس کے بعد آپ کی سبسکرپشن خود بخود Rs 349.00 فی ماہ والے Premium انفرادی پلان پر سوئچ ہو جائے گی۔

  • مجھے سے کیا چارج کیا جائے گا اور کب؟

    آپ سے Rs 175.00 فی ماہ چارج کیے جائیں گے۔ اگر مستقبل میں قیمت تبدیل ہوتی ہے تو ہم پہلے آپ کو مطلع کریں گے۔ آپ اپنے Spotify اکاؤنٹ کے صفحہ پر کسی بھی وقت منسوخ کر سکتے ہیں۔

اسٹوڈنٹس کو 1 ماہ کیلئے Premium مفت ملتا ہے

اس کے بعد صرف Rs 175.00/ماہ۔ کسی بھی وقت منسوخ کریں۔

آفر ہائر ایجوکیشن کے ایک مستند ادارے میں انرول کیے گئے اسٹوڈنٹس کیلئے مخصوص ہے۔ ان صارفین کیلئے دستیاب نہیں ہے جو پہلے ہی Premium آزما چکے ہیں۔ ‏Spotify اسٹوڈنٹ ڈسکاؤنٹ کی شرائط و ضوابط سے مشروط ہے۔