ایک ساتھ سنیں۔
الگ الگ سنیں۔

دو علیحدہ اکاؤنٹس کے ساتھ باریاں لیے بغیر آپ دونوں اپنی موسیقی سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔

دو افراد کیلئے قیمت کے لحاظ سے بہترین

دو لوگ، دو علیحدہ Spotify Premium اکاؤنٹس Rs 449.00 میں، سب کچھ ایک ہی بل میں۔

  • Premium Duo کیوں حاصل کیا جائے؟

    • موسیقی ڈاؤن لوڈ کریں۔ کہیں بھی سنیں۔
    • اشتہارات کے بغیر موسیقی سننا۔
    • کسی بھی ترتیب میں گانے پلے کریں۔
    • ساؤنڈ کا اعلی معیار۔ ساؤنڈ کو محسوس کریں۔
  • پہلے سے Spotify Premium موجود ہے؟

    اگر آپ Duo پر سوئچ کرتے ہیں تو آپ یہ سب برقرار رکھیں گے

    • موسیقی
    • پلے لسٹس
    • تجاویز

‏‏Premium Duo کیا ہے؟

‏Premium Duo ساتھ رہنے والے 2 لوگوں کیلئے رعایتی پلان ہے۔

hero_image

کسی بھی وقت منسوخ کریں

ماہانہ سبسکرپشن کسی بھی وقت آن لائن منسوخ کریں۔

Premium Duo حاصل کرنا آسان ہے۔

  • سائن اپ کر کے یا اپنے موجودہ اکاؤنٹ کے ساتھ لاگ ان کر کے Duo جوائن کریں۔

  • اپنے ساتھ رہنے والی کسی شخص کو Duo جوائن کرنے کیلئے ای میل، WhatsApp یا جو آپ کیلئے موزوں ہو اس کے ذریعے مدعو کریں۔

  • وہ گھر پر دعوت قبول کریں گے، اپنے پتے کی توثیق کریں گے اور بس، آپ دونوں Duo پر آگئے۔ *

* Premium Duo جوائن کرنے کیلئے آپ دونوں کا ایک ہی پتے پر رہنا ضروری ہے۔

سوالات ہیں؟

ہمارے پاس جوابات ہیں۔

  • کیا ہم اکاؤنٹ شیئر کریں گے یا ہم دونوں کو اپنا ذاتی اکاؤنٹ ملے گا؟

    پلان پر موجود ہر شخص کو اپنا ذاتی Premium اکاؤنٹ ملتا ہے تاکہ آپ کو ایک دوسرے کی لاگ ان کی تفصیلات شیئر یا استعمال کرنے کی ضرورت نہ پیش آئے۔ اور چونکہ آپ اب علیحدہ اکاؤنٹس پر ہیں لہذا موسیقی کی تجاویز آپ کے انفرادی ذوق کے لحاظ سے بنائی جاتی ہیں۔

  • میں پہلے ہی Premium پر ہوں۔ میری تمام محفوظ کردہ موسیقی کا کیا ہوگا؟

    آپ اپنے موجودہ Premium اکاؤنٹ کے ساتھ Duo پر اپ گریڈ کر سکتے ہیں اور اپنی تمام محفوظ کردہ موسیقی، پلے لسٹس اور تجاویز برقرار رکھ سکتے ہیں۔

  • بل کس طرح کام کرتا ہے؟ کیا ہم قیمت تقسیم کرتے ہیں؟

    Duo خریدنے والے شخص کو ہر مہینے ایک ہی بل موصول ہو گا۔

  • کیا ہم صرف گھر پر سن سکتے ہیں؟

    آپ کہیں بھی سن سکتے ہیں۔ جب ہم ایک بار توثیق کر لیں گے کہ آپ ایک ہی پتے پر رہتے ہیں تو آپ دونوں اپنے Spotify اکاؤنٹس کسی بھی ڈیوائس پر، کہیں بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

Premium Duo۔ دو افراد کیلئے موسیقی۔

ایک گھر میں رہنے والے جوڑوں کیلئے دو Premium اکاؤنٹس۔
Rs 449.00 فی ماہ۔ کسی بھی وقت منسوخ کریں۔