اپنے پسندیدہ پلے کریں۔
اپنے پسندیدہ گانوں کے ساتھ لاکھوں مزید گانے سنیں۔
پلے لسٹس اب ہوئیں آسان۔
ہم پلے لسٹس بنانے میں آپ کی مدد کریں گے۔ یا پھر ہماری موسیقی کے ماہرین کی جانب سے تیار کردہ پلے لسٹس سے لطف اندوز ہوں۔
اسے حاصل کر لیں۔
ہمیں بتائیں کہ آپ کیا پسند کرتے ہیں اور ہم آپ کیلئے موسیقی تجویز کریں گے۔
موبائل ڈیٹا کی بچت کریں۔
موسیقی پلے کرتے ہوئے کم ڈیٹا استعمال کرنے کیلئے سیٹنگز میں ڈیٹا سیور آن کر لیں۔
پلے لسٹس موسیقی کی کلیکشنز محفوظ کرنے کا شاندار طریقہ ہیں، چاہے اپنے سننے کیلئے محفوظ کریں یا پھر شیئر کرنے کیلئے۔
بنانے کے لیے:
1. اپنی لائبریری پر ٹیپ کریں۔
2. بنائیں پر ٹیپ کریں۔
3. اپنی پلے لسٹ کا نام رکھیں۔
4. گانے شامل کرنا شروع کریں (اور ہم ساتھ ساتھ آپ کی مدد کریں گے)۔
1. ہوم پر ٹیپ کریں۔
2. سیٹنگز پر ٹیپ کریں۔
3. ڈیٹا سیور پر ٹیپ کریں۔
4. ڈیٹا سیور آن کریں۔
شفل آئیکن والی کوئی بھی پلے لسٹ شفل پر پلے ہوگی۔
کچھ پلے لسٹس میں شفل آئیکن نہیں ہوگا، تو آپ کسی بھی گانے پر ٹیپ کر کے اسے پلے کر سکتے ہیں۔