کوئی بھی گانا پلے کریں، مداخلت کے بغیر

اپنی پسندیدہ موسیقی موبائل پر اشتہارات کے بغیر سنیں۔

WiFi یا ڈیٹا کے بغیر سنیں

30 گانے ڈاؤن لوڈ کریں اور انٹرنیٹ کے بغیر سنیں، چاہے آپ کہیں بھی ہوں۔

اپنی مرضی سے Premium Mini حاصل کریں

ایک بار کے پلانز، کریڈٹ کارڈ کی ضرورت نہیں۔

1 دن: Rs 14.00
1 ہفتہ: Rs 52.00

Premium Mini کیا ہے؟

1 موبائل ڈیوائس پر، 30 گانوں کے ڈاؤن لوڈز اور اشتہارات سے پاک لا محدود موسیقی۔
نان موبائل ڈیوائسز پر مفت تجربہ

صرف موبائل
Mini
Rs 14.00 فی دن سے
انفرادی
Rs 349.00 فی ماہ سے
لاکھوں گانے اور پوڈکاسٹس
گانوں کے درمیان کوئی آڈیو اشتہار نہیں
گانوں کی ڈاؤن لوڈز
30، 1 موبائل ڈیوائس پر
5 تک ڈیوائسز پر، 10،000 فی ڈیوائس
آڈیو کا اعلی ترین معیار
اعلی (160 kbps)
اعلی (160 kbps)
بہت اعلی (320 kbps)
پلان کی طوالت
1 دن یا 1 ہفتہ
1 ماہ سے ایک سال تک، یا ماہانہ خودکار طور پر تجدید

سوالات ہیں؟

ہمارے پاس جوابات ہیں۔

  • میں گانے کیسے ڈاؤن لوڈ کر سکتا/سکتی ہوں؟

    آپ ایک موبائل ڈیوائس پر 30 گانے ڈاؤن لوڈ کر سکتے/سکتی ہیں، پھر اپنی ڈاؤن لوڈ کردہ گانوں کی پلے لسٹ بغیر WiFi یا سروس کے پلے کریں۔

  • میرا پلان ختم ہونے کے بعد میرے گانوں کا کیا ہوگا؟

    اگر آپ اپنا پلان ختم ہونے سے قبل Mini کو ٹاپ اپ نہیں کرتے تو آپ ہمارے مفت پلان پر سوئچ ہو جائیں گے۔ آپ کی لائبریری اور پلے لسٹس برقرار رہیں گی مگر آپ کے ڈاؤن لوڈ کردہ گانے ہٹ جائیں گے۔ اگر آپ ہمارے مفت پلان پر رہنے کے بعد Mini پر واپس آتے ہیں تو آپ اپنی آخری ڈاؤن لوڈ کردہ گانوں کی پلے لسٹ کو دوبارہ ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

  • اگر میں ڈاؤن لوڈ کی حد تک پہنچ جاؤں تو کیا ہو گا؟ کیا میں مزید خرید سکتا ہوں؟

    30 گانے ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد، اگر آپ مزید ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو کچھ گانے ہٹانے ہوں گے۔ اگر آپ 30 گانوں سے زیادہ چاہتے ہیں تو ہمارے دیگر Premium پلانز میں سے کوئی آزمائیں اور فی اکاؤنٹ 5 تک ڈیوائسز پر 10,000 گانے فی ڈیوائس حاصل کریں۔

  • کیا ہر بار Mini خریدنے پر مجھے 30 مزید ڈاؤن لوڈز ملتی ہیں؟

    نہیں، آپ ایک وقت میں اپنی ڈیوائس پر صرف 30 گانے ہی ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ اگر آپ مزید گانے چاہتے ہیں تو Premium انفرادی حاصل کریں، جس میں فی اکاؤنٹ 5 تک ڈیوائسز پر 10,000 گانے فی ڈیوائس ڈاؤن لوڈ کیے جا سکتے ہیں۔

  • موسیقی اسٹریم یا ڈاؤن لوڈ کرنے پر کتنا ڈیٹا/اسٹوریج استعمال ہوتا ہے؟

    بطور ڈیفالٹ، ایک گھنٹے کی اسٹریمنگ میں تقریباً ‎10 MB ڈیٹا استعمال ہوتا ہے۔ ایک 3 منٹ کا گانا ڈاؤن لوڈ کرنے پر آپ کی ڈیوائس میں تقریباً ‎0.5 MB اسپیس استعمال ہوتی ہے۔ ڈیٹا کی بچت کیلئے، WiFi پر اسٹریم کریں اور یقینی بنائیں کہ آپ کی اسٹریمنگ سیٹنگز یہ ہیں: اسٹریمنگ کیلئے کم، ڈاؤن لوڈنگ کیلئے نارمل۔

  • میں ٹاپ اپ کیسے کر سکتا/سکتی ہوں؟

    آپ اپنے اکاؤنٹ پر کسی بھی وقت مزید Premium شامل کر سکتے ہیں۔ اگر آپ Premium پر رہتے ہوئے ٹاپ اپ کرتے ہیں تو نئے دن آپ کے موجودہ دن ختم ہو جانے کے بعد شروع ہوں گے۔ اگر آپ Mini خریدتے ہیں تو آپ اپنے اکاؤنٹ کو 3 ماہ تک کے Premium سے لوڈ کر سکتے ہیں۔
    نوٹ کریں کہ جب بھی آپ ہمارے مفت پلان پر واپس آتے ہیں تو آپ کی ڈاؤن لوڈز ہٹا دی جائیں گی اور Premium پر واپس جانے کے بعد آپ کو انہیں دوبارہ ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگا۔

  • Mini کن ڈیوائسز پر کام کرتی ہے؟

    آپ کئی ڈیوائسز سے اپنے Spotify اکاؤنٹ تک رسائی کر سکتے ہیں، مگر Mini صرف موبائل فون یا چھوٹے ٹیبلیٹ (<7 انچز) پر کام کرتی ہے۔ آپ اب بھی فعال Premium Mini پلان پر رہتے ہوئے کسی دوسری نان موبائل ڈیوائس پر اس مفت تجربے تک رسائی حاصل کر سکیں گے۔