اپنی موجودہ موسیقی کو Spotify میں درآمد کریں‏TuneMyMusic کا استعمال کرتے ہوئے Apple Music, YouTube, Amazon Music اور مزید سے منتقل کریں۔
TuneMyMusic LogoTuneMyMusic کے ذریعے تقویت یافتہ
'شروع کریں' پر کلک کرنے سے آپ کو TuneMyMusic پر بھیج دیا جائے گا۔ ‏TuneMyMusic ایک فریق ثالث ہے اور Spotify سے وابستہ نہیں ہے۔ ‏Spotify کا اس فراہم کنندہ کے ساتھ کوئی رسمی تعلق نہیں ہے اور وہ ان کی سروس کے معیار کی ضمانت نہیں دے سکتی۔ کسی بھی فریق ثالث کی سروسز کا آپ کا استعمال سروس فراہم کنندہ کی اپنی شرائط و ضوابط اور رازداری پالیسی کے ساتھ مشروط ہو گا، اور Spotify آپ کے اور فراہم کنندہ کے درمیان پیدا ہونے والے کسی تنازعہ میں آپ کی مدد نہیں کر سکتی۔